سوال سورۂ بقرہ میں ہاروت اور ماروت کا ذکر آیا ہے۔ کیا وہ فرشتے تھے؟ ہم ان کے بارے میں یہ نہیں سنتے کہ ان کو کوئی اسائنمنٹ دی گئی تھی۔ ان کا نزول کس لیے کیا گیا تھا؟ جواب مجیب: Javed Ahmad Ghamidi اشاعت اول: 2014-01-10 پسند کے قابل