سوال
میں یہ جاننا چاہتا ہوں کہ صحیح بخاری اور صحیح مسلم میں جو احادیث حضرت عیسی کے قیامت سے پہلے اس دنیا میں دوبارہ آنے کے بارے میں آئی ہیں ان کی صحت کے بارے میں آپ کی رائے کیا ہے؟
جواب
صحیح مسلم اور صحیح بخاری کی جن احادیث کے متعلق آپ نے دریافت کیا ہے محدثین بالعموم انہیں قبول کرتے ہیں۔ تاہم جاوید صاحب کا نقطہ نظر اس حوالے سے اگر آپ دیکھنا چاہیں تو ان کی کتاب ’میزان‘ کے باب ایمانیات میں ’علامات قیامت‘ کی بحث میں دیکھ سکتے ہیں۔
مجیب: Rehan Ahmed Yusufi
اشاعت اول: 2015-11-07