ہمارے بارے میں

المورد کی سوال و جواب سروس المورد، ادارہ علم و تحقیق، کی پیش کش ہے۔ یہ خدمت اسلامی تعلیمات، فقہ، الہیات، اور دیگر مذہبی معاملات سے متعلق لوگوں کے بھیجے سوالات کے جوابات فراہم کرنے کی سعی ہے۔ ان سوالات کے جوابات عموماً ادارے سے وابستہ اہل علم دیتے ہیں، جو قرآن، سنت، حدیث اور دیگر اسلامی مصادر کی بنیاد پر تفصیلات اور تشریحات فراہم کرتے ہیں۔

اس خدمت کے بنیادی مقاصد یہ ہیں

  • ۔اسلام کا واضح اور غیر جانبدارانہ تعارف پیش کرنا؛
  • ۔اسلام کے بارے میں سوالات کے جوابات دینا؛
  • ۔اسلام پر کی جانے والی تنقیدات کے جوابات دینا؛
  • ۔دیگر مذہبی معاملات سے متعلق رہنمائی۔

وسیع تلاش (ہماری تمام ویب سائٹس میں)