سوال کتنے ایکڑ زمین پر پیداوار کی زکوٰۃ عائد ہو گی؟ جواب پیداوار کی زکوٰۃ ایکڑوں کے حساب سے نہیں ہوا کرتی، بلکہ پیداوار کی مقدار اگر حد نصاب تک پہنچتی ہو تو پھر اس پیداوار پر یہ زکوٰۃ لگتی ہے۔ مجیب: Muhammad Rafi Mufti اشاعت اول: 2015-07-09 پسند کے قابل