زرعی زمین پر زکوٰۃ

کتنے ایکڑ زمین پر پیداوار کی زکوٰۃ عائد ہو گی؟


سوال

کتنے ایکڑ زمین پر پیداوار کی زکوٰۃ عائد ہو گی؟

جواب

پیداوار کی زکوٰۃ ایکڑوں کے حساب سے نہیں ہوا کرتی، بلکہ پیداوار کی مقدار اگر حد نصاب تک پہنچتی ہو تو پھر اس پیداوار پر یہ زکوٰۃ لگتی ہے۔

مجیب: Muhammad Rafi Mufti

اشاعت اول: 2015-07-09

اس جواب سے متعلق کوئی اور سوال؟

مزید سوال بھیجیں

مزید تحریریں جو آپ کو دلچسپ لگیں