سوال
کتنے ایکڑ زمین پر پیداوار کی زکوٰۃ عائد ہو گی؟
جواب
پیداوار کی زکوٰۃ ایکڑوں کے حساب سے نہیں ہوا کرتی، بلکہ پیداوار کی مقدار اگر حد نصاب تک پہنچتی ہو تو پھر اس پیداوار پر یہ زکوٰۃ لگتی ہے۔
مجیب: Muhammad Rafi Mufti
اشاعت اول: 2015-07-09
اسلام سے متعلق سوال و جواب
Top trending

بائبل بنی اسرائیل کو فلسطین پر غیر مشروط اور دائمی حق نہیں دیتی۔ زمین…

یہ مضمون اس سوال کا تفصیلی جائزہ لیتا ہے کہ آیا اللہ تعالیٰ ہر…

سوال سورہ یونس کی آیت 94 میں محمد صلى الله عليه وسلم کو یہ…