سوال
اگر آیات سجدہ پر سجدہ نہ کر سکیں توگناہ گار ٹھریں گے؟
جواب
سلام
سجدہ تلاوت نہ کرنے میں کوئی گناہ نہیں ہے- یہ ایک مستحب عمل ہے- بہتر ہے کہ کیا جاۓ اور اس کے روحانی برکات حاصل کئے جائیں-
مجیب: Mushafiq Sultan
اشاعت اول: 2018-12-28
اسلام سے متعلق سوال و جواب
Top trending

ہمارے علما رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سے منسوب سب چیزوں کو ’’سنت‘‘…

کیا دوا ساز کمپنیوں کا ڈاکٹروں کو تحائف، کمیشن یا دیگر مراعات دینا شرعاً…

کیا قبلے کی طرف پاؤں کرنا واقعی غلط اور بے ادبی ہے یا یہ…