طہارت قائم نہ رہنے کی صورت میں نماز

بواسیر کی بیماری کی وجہ سے کپڑے خراب ہوتے رہتے ہیں۔ چنانچہ نماز پڑھنے کے بارے میں بتائیے کہ وہ کیسے پڑھی جائے؟


سوال

بواسیر کی بیماری کی وجہ سے کپڑے خراب ہوتے رہتے ہیں۔ چنانچہ نماز پڑھنے کے بارے میں بتائیے کہ وہ کیسے پڑھی جائے؟

جواب

ہر نماز کے موقع پر استنجا کریں، کپڑے کے ناپاک حصے دھو لیں، وضو کریں اور نماز پڑھیں۔ دوران نماز بیماری کی وجہ سے اگر کچھ خرابی ہو تو اس کی پروا نہ کریں اور نماز مکمل کریں۔

مجیب: Muhammad Rafi Mufti

اشاعت اول: 2015-07-08

اس جواب سے متعلق کوئی اور سوال؟

مزید سوال بھیجیں

مزید تحریریں جو آپ کو دلچسپ لگیں